جویریہ سعود 207

اداکارہ جویریہ سعودکی جانب سے نادیہ خان اور ان کے شوہر کیلئے اپنی رہائشگاہ پر دعوت کا اہتمام

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ جویریہ سعودکی جانب سے اداکارہ ومیزبان نادیہ خان اور ان کے شوہر کیلئے اپنی رہائشگاہ پر دعوت کا اہتمام کیا ۔ اداکارہ جویریہ اور اداکار سعود نے نادیہ خان اور ان کے شوہر کا اپنی رہائشگاہ آمد پر پرتپاک استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے ۔کھانے کے دوران نادیہ خان اور جویریہ سعود نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کی ۔ نادیہ اور جویریہ قریبی دوست ہیں اور دونوںنے اکٹھے شوبز میں کام کا آغازکیا تھا۔یاد رہے کہ نادیہ خان حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں