اداکار فیروز خان 228

اداکار فیروز خان نے لاک ڈاؤن کے بعد دوبارہ سے جم جوائن کر لیا

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن ) اداکار فیروز خان نے لاک ڈاؤن کے بعد دوبارہ سے جم جوائن کر لیا۔

انہوں نے جم میں بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دوبارہ سے جم جوائن کر لیا ہے،

فٹ رہنے کے لیے جم بہت ضروری ہے۔انہوں نے مداحوں کو ورزش کو اپنی زندگی کا لازمی جزو بنانے کا مشورہ دیا۔

یاد رہے کہ فیروز خان ڈرامہ سیریل’’خدا اور محبت3‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں