احسن خان 219

احسن خان اور رابعہ انعم پی ٹی وی پررمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی کے فرائض سر انجام دینگے

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)نامور اداکار احسن خان اور رابعہ انعم پی ٹی وی پررمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکار احسن خان ہر سال کی طرح امسال بھی کراچی پی ٹی وی سنٹر کی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کریں گے جس میں ان کے ساتھ کو ہوسٹ کے طور پر رابعہ انعم شامل ہوں گی ۔ رمضان ٹرانسمیشن میں علمائے کرام کو مدعو کر کے رمضان المبارک کی فضیلت اور دین اسلام کے حوالے سے سوالات کئے جائیں ے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں