مریم اورنگزیب 397

احتجاج کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ، 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے دما دم مست قلندر ہو گا، مریم اورنگزیب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احتجاج کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے دما دم مست قلندر ہو گا،

ایک بیان میں انہوںنے کہا الیکشن کمیشن اپنا فیصلہ لکھنے کی تیاری کرے، مریم نواز احتجاج کی قیادت کریں گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں