ٹیسٹ میچ 106

اتوار کو سری لنکا کیخلاف میچ سے پہلے پاکستان ٹیم کی پریکٹس

گال(رپورٹنگ آن لائن)سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گال میں ٹریننگ سیشن میں شریک ہوئے۔

کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے کے پریکٹس سیشن میں، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ اتوار سے کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 24 جولائی سے شروع ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں