چین 21

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد 12 سے 14 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں