علی لاریجانی 21

اب تک500امریکی فوجی ہلاک کرچکے ہیں، علی لاریجانی

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل علی لاریجانی نے دعوی کیا ہے کہ اب تک 500 امریکی فوجی ہلاک کرچکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق علی لاریجانی نے کہا کہ 500 امریکیوں کی ہلاکت کے بعد امریکا پہلے آتا ہے یا اسرائیل آتا ہے۔

علاوہ ازیں اسرائیل پر ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی۔ تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے پر تازہ حملے کیے گئے۔ امریکی اور اسرائیلی اہداف پر چالیس سے زائد حملوں کا دعوی کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں