آیت اللہ خامنہ ای 75

آیت اللہ خامنہ ای شدیدعلیل ہیں،امریکی اخبار کا بڑا دعوی

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی صحت سے متعلق امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ وہ شدید علیل ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار نے دعوی کیا کہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے دوسرے بیٹے مجتبی خامنہ ای ان کے جانشین ہوسکتے ہیں۔پاسداران انقلاب کور کو ایرانی سپریم لیڈر کے جانشین کے تقرر کے معاملے میں رائے دینے کا حق حاصل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں