آم 217

آم کی برآمد کی 20 مئی سے اجازدت دیدی گئی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)آم کی برآمد کی 20 مئی سے اجازدت دیدی گئی ،کینو کی برآمد کی یکم دسمبر سے اجازت دیدی گئی ،وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2020 میں ترمیم کردی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آم کی برآمدات کی 20 مئی سے اجازت ہوگی ،کینو کی برآمدات کی یکم دسمبر سے اجازت ہوگی ،کمیٹی کو برآمدات کی تاریخوں میں ردوبدل کا اختیار ہوگا ،کمیٹی وزارت تجارت اور نیشنل فوڈ سیکیورٹی پر مشتمل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں