آصف علی 177

آصف علی کا سی پی ایل میں معاہدہ ہو گیا، سینٹ کٹس کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹر آصف علی کا کیریبین پریمیر لیگ (سی پی ایل) میں معاہدہ ہو گیا، وہ سینٹ کٹس کی نمائندگی کریں گے۔کرکٹر آصف علی کو سینٹ کٹس کی ٹیم میں جنوبی افریقہ کے کھلاڑی وین ڈرڈیوسن کی جگہ شامل کیا گیا ہیواضح رہے کہ آصف علی ان دنوں قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں تاہم وہ پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں اہم کھلاڑی کی حیثیت سے شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں