لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری پہلی مرتبہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی رہائشگاہ ماڈل ٹائون پہنچے ۔آصف علی زرداری جاتی امراء کا دورہ کر چکے ہیں تاہم وہ شہباز شریف کی ماڈل ٹائون رہائشگاہ پر پہلی مرتبہ آئے ۔