سینیٹر فیصل جاوید 171

آسٹریلیا کے دورے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ہورہی ہے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے دورے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ہورہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ خوش آئند بات ہے کہ گزشتہ 2 سال کے اندر پوری طرح سے انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں بحال ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں