آسٹریلیا 248

آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے 3ملکی سیریز کیلئے کوشاں

سڈنی(رپورٹنگ آن لائن)کرکٹ اسٹریلیا کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے 3ملکی سیریز کے انعقاد کی کوششیں کی جارہی ہیں۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سہہ فریقی سیریز آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور افغانستان کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔کرکٹ اسٹریلیا سیریز کے حوالے سے افغانستان کرکٹ بورڈ سے بات کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ اسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان بات چیت آئندہ ہفتے متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں