شیری رحمن 225

آئی ٹی سیکٹر کو بہتر بنانے کے لیے عالمی بینک سے 80 ملین ڈالر قرضہ حاصل کیا گیا،شیری رحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ آئی ٹی سیکٹر کو بہتر بنانے کے لیے عالمی بینک سے 80 ملین ڈالر قرضہ حاصل کیا گیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اس کے باوجود ایف بی آر کا آن لائن سسٹم ہیک ہو گیا، ملک کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر محفوظ نہیں ، تباہی سرکار کی زیر اہتمام ای وی ایم کیسے کام کرے گے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں