جعفر بن یار
ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا آغاز اومان اور عرب امارات میں 17 اکتوبر سے ہوگا
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 24 اکتوبر کو دبئی میں شیڈول
پاکستان اور نیوزی لینڈ 26 اکتوبر کو شارجہ میں آمنے سامنے ہونگی
پاکستان اور افغانستان 29 اکتوبر کو دبئی میں مدمقابل ہونگی
پاکستان اور کوالیفائیر اے 2 کے ساتھ 2 نومبر کو ابوظہبی میں ہوگا
پاکستان کا کوالیفائیر بی 1 کے ساتھ مقابلہ 7 نومبر کو شارجہ میں ہوگا
ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل 10 نومبر جبکہ دوسرا 11نومبر کو کھیلا جائے گا
ٹورنامنٹ کا فائنل 14 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا،،،،