آئرلینڈ اور زمبابوے 182

آئرلینڈ اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

ڈبلن(ر پورٹنگ آن لائن)آئرلینڈ اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ آج بریڈی میں کھیلا جائیگا،دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز میں 1-1 سے برابر ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹی 20 میچ 2 ستمبر جبکہ پانچواں اور آخری میچ 5 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں