سونے کے ذخائر

یوگنڈا میں 12 کھرب ڈالرز سے زائد مالیت کے سونے کے ذخائر دریافت

کمپالا(رپورٹنگ آن لائن)یوگنڈا کی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے 12 کھرب 80 ارب ڈالرز مالیت کے 31 ملین میٹرک ٹن سونے کے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔ یوگنڈا کی وزارت توانائی و معدنیات کے ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں