یوکرین

یوکرین صورتحال ‘ افغانستان کو امریکا کی سیاسی گفتگو سے خارج کردیاگیا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن کے پہلے اسٹیٹ آف یونین خطاب سے ظاہر ہوا کہ امریکا کی سیاسی گفتگو میں افغانستان غیرمتعلق ہوتا جارہا ہے۔ جو بائیڈن نے اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں افغانستان کے صرف مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ سے یورپی کمیشن کے نائب صدر کا رابطہ، یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یورپی کمیشن کے نائب صدر جوزپ بوریل نے ٹیلیفونک رابطہ کر کے یوکرین کی موجودہ صورتحال اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس پر تبادلہ خیال کیا ۔ مزید پڑھیں

یوکرین

اب تک یوکرین سے 411 پاکستانی شہریوں کو نکالا جاچکا ہے‘ دفترخارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اب تک چے 411 افراد کو نکالا جا چکا ہے‘143 شہری یوکرین میں بارڈر پر پہنچ چکے ہیں ‘15 پاکستانی لویف اور ترنوپل ‘101 خارکیف سے لویف کے راستے مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین کے سنگین حا لات میں کمی کی کو ششوں کی حمایت کرتے ہیں، سرد جنگ کے خا تمہ کے بعد نیٹو اپنی پوزیشن پر نظر ثانی کرے، چینی وزیر خا رجہ کی جر من ہم منصب سے گفتگو

بیجنگ (ر پورٹنگ آن لائن) چین نے کہا ہے کہ یوکرین میں حالات کی سنگینی کو کم کرنے کی کو ششوں کی حمایت کرتے ہیں، نیٹو سرد جنگ کے خا تمہ کے بعد اپنی پوزیشن اور ذمہ داریوں پر نظر مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل

عالمی منڈی میں تیل مہنگا، پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)یوکرین پر روس کے حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرول 7 روپے مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

چین کا یوکرین کے معاملے پر موقف مستقل اور غیر تبدیل شدہ ہے،وزارت خارجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف مستقل رہا ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔چینی وزارت خارجہ کی بدھ کے روز باقاعدہ پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے سوال مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین میں امریکی سفارت خانہ بند ، سفارتی عمل بھی دوسرے شہر منتقل

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزارت خارجہ کے اعلان نے کہا ہے کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں امریکی سفارت خانہ عارضی طور پر بند کر کے اس کا سفارتی عمل ملک کے مغرب میں واقع شہر لفیف منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین اورروس تنازع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن) امریکا نے یوکرین روس تنازع پر سلامتی کونسل کا اجلاس آج (پیر کے روز) طلب کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی عہدیدار وکٹوریہ نولینڈ نے ایک بیان میں کہاکہ اگر یوکرین میں کوئی مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین پرجاری کشیدگی کے باعث امریکی فوجیوں کوہائی الرٹ کردیا گیا

واشنگٹن/کیف(ر پورٹنگ آن لائن ) یوکرین پرجاری کشیدگی کے باعث امریکی فوجیوں کوہائی الرٹ کردیا گیا۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق یوکرین کے معاملہ پرجاری کشیدگی کے باعث 8 ہزار500 امریکی فوجیوں کوہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔نیٹوکی جانب سے درخواست مزید پڑھیں