اشیائے خورونوش

اوپن مارکیٹ میں اشیائے خورونوش سستی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اوپن مارکیٹ میں اشیائے خورونوش سستی اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی ہوگئیں۔ادارہ شماریات نے یوٹیلیٹی اسٹورز اور اوپن مارکیٹ کے ریٹ جاری کردیے جس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں اشیا سستی اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نیٹ ورک کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نیٹ ورک کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق مختلف شہروں میں بڑے اسٹورزکھولنے کا منصوبہ تیار کیاگیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے14 سپر مارکیٹس کھولنے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے مصالحہ جات، ٹوتھ پیسٹ، ڈیش واش، ماچس و دیگر اشیا کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے مصالحہ جات، ٹوتھ پیسٹ، ڈیش واش، ماچس و دیگر اشیائ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق برانڈڈ 75گرام ٹوتھ پیسٹ 20روپے اضافہ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن رواں مالی سال سیلز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن رواں مالی سال سیلز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوگیاہے۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کو رواں مالی سال ماہ رمضان میں سیلز میں 10 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز کی پوائنٹ آف سیلز مشینوں کا ایف بی آر سے منسلک نہ ہونے کا انکشاف

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں موجود یوٹیلیٹی اسٹورز کی پوائنٹ آف سیلز مشینوں کا ایف بی آر سے منسلک نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف بی آر نے عوام سے ٹیکس لے کر قومی خزانے میں جمع نہ کرانے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی کا اطلاق‘ خریداری کیلئے شناختی کارڈ لازم قرار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھرکے یوٹیلیٹی اسٹورزپر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کردی گئی تاہم اس کی خریداری کے لیے شناختی کارڈ کی شرط رکھی گئی ہے۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق آٹے اور مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

حکومت کارمضان المبارک میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر 8 ارب28 کروڑ روپے کا پیکج لانے کا فیصلہ

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر 8 ارب28 کروڑ روپے کا پیکج لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 19 اشیائے ضروریہ پرسبسڈی دئیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیکج مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

یکم مئی کو یوٹیلیٹی اسٹورز پر سرکاری تعطیل نہیں ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)یکم مئی کو یومِ مزدور پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر سرکاری تعطیل نہیں ہوگی اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی کو ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کھلے رہیں گے۔نوٹیفیکشن میں کہا گیا مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز کی سستی چینی بلیک میں فروخت کی جانے لگی

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی سمیت دیگر سستی اشیا بلیک مارکیٹ میں فروخت کی جانے لگی، غریب عوام حکومت کی سبسڈی پر فراہم کی جانے والی سستی اشیاآٹا اور چینی سے محروم رہنے لگے ہیں، تفصیلات کے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

کراچی(عکس آن لائن)اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی اشیا خورونوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیاگیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر خشک دودھ، صابن، سرخ مرچ، نمک، مصالحہ جات، مشروبات، ٹوتھ پیسٹ اور جوتوں کی پالش سمیت کئی اشیا مہنگی ہوگئی ہیں۔ اس حوالے سے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈ کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیاہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق نہانے کے صابن کی قیمت میں ڈیڑھ روپے سے لے کر 7 روپے ۔ کھانے کی سوئیاں کا پیکٹ8 روپے ،بچوں کے34 کے پیک کا ڈائپر60 روپے۔ ٹوتھ پیسٹ کی قیمت میں 15 روپے تک کا اضافہ کردیاگیاہے۔اسی طرح 250 ملی لیٹر کے ہینڈ واش کی قیمت میں 15 روپے، ملٹی پرپز کلینر کی قیمت بھی 29 روپے ،جوتوں کی پالش میں10 روپے تک، جوتے چمکانے والی75 ملی لیٹر کے لیکوڈ 12 روپے ، ٹوتھ برش کی قیمت میں بھی 10 روپے اضافہ،275 ملی لیٹر مائوتھ واش 20 روپے، 225 ملی لیٹر ہینڈ واش 10 روپے تک مہنگا ہواگیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف مصالحہ جات کی قیمت میں 5 روپے سے 15 روپے ، 50 گرام انار دانے کی قیمت میں 2 روپے ، 1.4 کلو گرام چائے کے دودھ کی قیمت میں 97 روپے ، ایک کلو کپڑے دھونے کے پاوڈر کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ہوا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل پہلے ہی مہنگا کیا جا چکا ہے ۔ قبل ازیں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 22 سے 27 روپے اضافہ کیا گیا تھا ۔یہی نہیں، سافٹ ڈرنکس کی قیمت میں 3 روپے اضافہ ہوا اور مشروبات کی 8 سو ملی لیٹر کی بوتل 31 روپے مہنگی ہوئی ۔ 50 گرام مرچ کی قیمت میں 22 روپے اضافہ کیا گیا۔ 50 گرام ادرک کی قیمت میں 12 سے 15 روپے اضافہ ہوا۔

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی اشیا خورونوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیاگیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر خشک دودھ، صابن، سرخ مرچ، نمک، مصالحہ جات، مشروبات، ٹوتھ پیسٹ اور جوتوں کی پالش سمیت مزید پڑھیں