شیری رحمان

1931 کے شہداء آج کی مزاحمت کے معمار ہیں، سینیٹر شیری رحمان کا شہدا کشمیر کو خراج عقیدت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے 13جولائی 1931کے شہدا کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1931 کے شہداء آج کی مزاحمت کے معمار ہیں، پاکستان کشمیریوں کے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا خواب جلد شرمندہ تعبیر ہوگا، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر کے باسی اپنی حق خودارادیت کی جدوجہد کے ذریعے مقبوضہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

یوم شہدا کشمیر حق خودارادیت کیلئے دی قربانیوں کی یاد دہانی کراتا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے حق خودارادیت کیلئے قربانیاں دیں، یوم شہدائے کشمیر ان قربانیوں کی یاد دہانی کراتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

چیئر مین سینٹ

بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خاتمے کا دن دور نہیں، چیئر مین سینٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خاتمے کا دن دور نہیں، مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔ یوم شہدائے کشمیر مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کشمیریوں کے سفیر بن کر بھارتی ظلم و ستم کا پردہ چاک کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کے سفیر بن کر بھارتی ظلم و ستم کا پردہ چاک کر رہے ہیں۔ یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

قرآن کی عزت و حرمت اور جبر کے خلاف کلمہ حق کہنے والے کشمیری شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931، یوم شہدائے کشمیر کی یاد میں قرآن کی عزت و حرمت اور جبر کے خلاف کلمہ حق کہنے والے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

13 جولائی 1931 کو 21کشمیریوں کو گولیاں برسا کر بے رحمی سے شہید کیاگیا ‘ شہباز شریف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے یوم شہدائے کشمیر پر اپنے بیان میں شہدائے کشمیر کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931 کو 21کشمیریوں کو گولیاں برسا کر بے مزید پڑھیں

ڈوگرہ فوج

ڈوگرہ فوج کیخلاف جام شہادت نوش کرنیوالوں کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے درج ہے‘ شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے یوم شہدائے کشمیر پر شہدائے جموں وکشمیر کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگریز سامراج کی سرپرستی میں ڈوگرہ فوج کے خلاف مزید پڑھیں