محسن نقوی

14 اگست قربانیوں، جدوجہد اور آزادی کے خوابوں کی تعبیر کا دن ،پاکستان اللہ تعالٰی کی بڑی نعمت ہے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی پر پیغام میں پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن قربانیوں، جدوجہد اور آزادی کے خوابوں مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

78 برس گزرنے کے باوجود پاکستان پر کرپٹ ٹولہ قابض ہے، حافظ نعیم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 78 برس گزر نے کے باوجود پاکستان پر کرپٹ ٹولہ قابض ہے۔ قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں حافظ نعیم الرحمان مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

5 گنا بڑے دشمن کو شکست دینے کے بعد حقیقی یوم آزادی منا رہے ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم اپنے سے 5گنا بڑے دشمن کو شکست دینے کے بعد آج ہم حقیقی یوم آزادی منا رہے ہیں۔ یوم آزادی پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

جب پاکستان پر مشکل وقت آیا، بلوچستان کے لوگ پیچھے نہیں ہٹے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ آج کا دن اہمیت کا حامل ہے، ہمارے بزرگوں نے آزادی کے لیے قربانیاں دیں۔ سرفراز بگٹی نے یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ہم اپنی اپنی فیلڈ میں بھرپور کام کریں گے تاکہ ملک کا وقار بڑھتا جائے’ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر نے کہا ہے کہ ہم اپنی اپنی فیلڈ میں بھرپور کام کریں گے تاکہ اس ملک کا وقار بڑھتا جائے۔ یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

بھارت پاک فوج کے ہاتھوں ہونے والی شکست کے سکتے سے باہر نہیں آیا، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ یوم آزادی کی تقریبات جوش و خروش سے جاری ہیں تاکہ اس تاریخی موقع پر پاکستان کی بہادر افواج کی جانب سے بھارت کو دی گئی عبرت مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

77 سالوں میں چند ظالم افراد نے پاکستان کو تباہ و برباد کیا،نعیم الرحمان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 77 سالوں میں چند ظلم افراد نے پاکستان کو تباہ و برباد کیا۔ یوم آزادی کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

ہم ایٹمی طاقت ہیں ہمیں معاشی قوت بننا ہوگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی طاقت ہیں ہمیں معاشی قوت بننا ہوگا،پاکستان جب بھی ٹیک آف کرتا ہے،چھپے ہاتھ پھر گرادیتے ہیں،پاکستان میں ناراض ہونے کی کوئی گنجائش نہیں ہے، ہمیں مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

یوم آزادی ، امریکی وزیر خارجہ کی پاکستانیوں کو مبارکباد

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستانیوں کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے دلی نیک تمناوں کا اظہار کرتا ہوں۔ یوم آزادی پاکستان مزید پڑھیں