مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامر قتل کیس: سفاک ملزم کا دوران تفتیش نوجوان کو زندہ جلانے کا اعتراف

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اغوا کے بعد دوست کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان مصطفی عامر قتل کیس کی تحقیقات کے دوران سنسنی خیز انکشافات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پولیس حکام نے دعوی کیا ہے کہ گرفتار مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2کیس

بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

اسلام آباد ( (رپورٹنگ آن لائن))اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی اہلیہ کی ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف مزید پڑھیں

بیرسٹرعقیل ملک

ہائیکورٹ کے جج تبادلے کیلئے مشاورت اور متعلقہ جج کی رضامندی ضروری ہے،بیرسٹرعقیل ملک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر مشیر وزارت قانون بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے جج کے تبادلے کیلئے مشاورت اور متعلقہ جج کی رضامندی ضروری ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرا م مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عدت کیس ایک ایسی کالک ہے جو موجودہ حکومت بار بار اپنے منہ پر ملنا چاہتی ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو مائنس کرتے کرتے سارے مخالفین خود مائنس ہوتے جا رہے ہیں،جس شخص کا نام ٹی وی پر لینے پر پابندی ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار بحال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار عارضی طور پر بحال کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمور جہانگیری نے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے حکم مزید پڑھیں

ڈاکٹر عمر سیف

ٹیلی کمیونیکیشن اپیلٹ ٹریبونل کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے،نگراں وزیر آئی ٹی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ٹیلی کمیونیکیشن اپیلٹ ٹریبونل قائم کیا گیا ہے جس کا گزٹ نوٹیفیکیشن کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے دوہری شہریت کے حامل دو بچوں کو ماں کے حوالے کردیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے کینیڈین عدالت کے حکم کے باوجود آٹھ سالہ مریم اور آٹھ سالہ یوسف کی پاکستان منتقلی اور ماں سے ملاقات نہ کرانے کامعاملے پر دوہری شہریت کے حامل دو بچوں کو ماں کے مزید پڑھیں

آرمی چیف

ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، آرمی چیف کی اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے۔ امریکا میں پاکستانی تاجروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آرمی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کے وارنٹ معطل، العزیزیہ اور ایون فیلڈ میں بھی گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی انہیں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

ضمانت نوازشریف کا بنیادی حق، عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ضمانت نواز شریف کا بنیادی حق ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ سے نواز مزید پڑھیں