حماد اظہر

ملک میں گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں دو سال میں سندھ میں گیس پیداکم اور استعمال زیادہ ہوگا،حماد اظہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ایوان کوبتایا کہ گھریلوصارفین کو سردیوں میں دن میں تین وقت صبح دوپہراورشام گیس ملے گی،ملک میں گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں دو سال میں سندھ میں گیس مزید پڑھیں