بلاول بھٹو

بھٹو کے جذبے کو مشعلِ راہ بنا کر نئے عزم کو بڑھانا ہوگا، بلاول بھٹو

گڑھی خدا بخش (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قائد عوام بھٹو کے جذبے کو مشعلِ راہ بنا کر نئے عزم کو آگے بڑھانا ہوگا۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

چودہ مئی جمہوریت کیلئے تاریخ ساز دن ،نوازشریف اور بے نظیر بھٹو نے میثاق جمہوریت کے دستاویز پر دستخط کئے ، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد/ کراچی(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کیلئے تاریخ ساز دن ہے ،آج کے دن عوام کی مقبول سیاسی قائد محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے گڑھی خدا بخش جلسے میں شرکت سے معذرت کرلی

لاڑکانہ (رپورٹنگ آن لائن) مولانا فضل الرحمان گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسہ میں شرکت نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی کال کے باوجود مولانا فضل الرحمان نے لاڑکانہ آمد سے معذرت مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

پی ڈی ایم کے فیصلے کی روشنی میں استعفے جمع کرا دئیے،وزیراعلی سندھ

گڑھی خدا بخش (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے فیصلے کی روشنی میں استعفے جمع کرا دئیے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگا، لوگوں کی خدمت کیلئے مزید پڑھیں

آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق صدر آصف زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ۔ آصف زرداری نے فضل الرحمان کو گڑھی خدا بخش جلسے میں شرکت کی دعوت دی ، ترجمان بلاول ہاﺅس کے مزید پڑھیں