عمر سرفراز چیمہ

انصاف تو وہ ہے جو ہوتا ہوا نظر بھی آئے‘ گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ انصاف تو وہ ہے جو ہوتا ہوا نظر بھی آئے‘(ن) لیگ نے وزیراعلیٰ کے الیکشن کیلئے نہ صرف جھوٹ بولا‘ دھوکا دیا ‘انھوں نے غیرقانونی کارروائی شروع کروا مزید پڑھیں

بیرونی سازش

صوبے میں جاری ڈاکو راج ختم کرکے رہیں گے‘ یہ نہ آئین و قانون کو مانتے ہیں اور نہ بات سننے کو تیار ہیں‘ عمر سرفراز چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ سیاسی شخصیات اور آئینی ماہرین سے مشاورت کرلی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ صوبے میں جاری ڈاکو راج ختم کرکے رہیں گے مزید پڑھیں

بیرونی سازش

بیرونی سازش میں اندرونی سہولت کاروں کے ذریعے مداخلت کر کے جمہوریت کا قتل کیا گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ بیرونی سازش میں اندرونی سہولت کاروں کے ذریعے مداخلت کر کے جمہوریت کا قتل کیا گیا۔ ایک بیان میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا مزید پڑھیں

گورنرپنجاب

آرمی چیف پنجاب میں آئینی فریم ورک پر عمل درآمد کیلئے کردار ادا کریں، گورنر پنجاب کا خط

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو بھی خط لکھ دیا۔گورنر پنجاب نے آرمی چیف کو صدر مملکت اور وزیر اعظم کو لکھے گئے خطوط کی مزید پڑھیں

گورنرپنجاب

ایک صوبیدار اور 4 جوان مہیا کر دیں تو حمزہ شہباز کو گرفتار کر کے جیل میں ڈلوا دوں‘گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ مجھے ایک صوبیدار اور 4 جوان مہیا کر دیں تو میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو گرفتار کر کے جیل میں ڈلوا دوں۔ ایک بیان میں گورنر پنجاب مزید پڑھیں

گورنرپنجاب

آئین اور قانون پر عملدرآمد کروانا اکیلے میری ذمہ داری نہیں ہے، گورنرپنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ آئین اور قانون پر عملدرآمد کروانا اکیلے میری ذمہ داری نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں عمر سرفراز چیمہ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

وہ دن دور نہیں جب ہم ایک خوددار قوم کے طور پر دنیا میں پہچانے جائیں گے، گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب ہم ایک خوددار قوم کے طور پر دنیا میں پہچانے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کی گورنر ہاوس لاہور میں مزید پڑھیں

گورنرعمر چیمہ

وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کی ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے، گورنرعمر چیمہ کی رپورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب عمر چیمہ کی وزیراعلی کے انتخاب کے حوالے سے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

نوجوان تحریک انصاف کی طاقت ہیں‘ گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ نوجوان تحریک انصاف کی طاقت ہیں۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے تحریک انصاف یوتھ ونگ کے عہدیداران سے خطاب کرتے مزید پڑھیں