گورنر پنجاب

بھارت افغان امن عمل کیخلاف سازشیں کر نے سے باز نہیں آرہا’ چوہدری سرور

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ بھارت افغان امن عمل کیخلاف سازشیں کر نے سے باز نہیں آرہا،پاکستان آج بھی امن کے ساتھ ہے مگر بھارت خطے میں دہشتگردوں اور امن دشمنوں کا سہولت مزید پڑھیں

چوہدری محمدسرور

وفاقی اور صوبائی بجٹ کی منظوری میں کوئی رکاوٹ نہیں دونوں منظور ہوجائیں گے ‘ چوہدری محمدسرور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے وفاقی اور صوبائی بجٹ کی منظوری میں کوئی رکاوٹ نہیں دونوں بجٹ آسانی سے منظور ہوجائیں گے ‘ تحر یک انصاف کا ہر رکن قومی وصوبائی اسمبلی وزیر اعظم مزید پڑھیں

چوہدری محمدسرور

وقت آچکا ہے کہ امت مسلمہ بھی صرف مذمت نہیں بلکہ اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف دوٹوک پالیسی بنائے’محمد سرور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے فلسطینی عوام پر اسرائیلی افواج کی دہشت گردی پراقوام متحدہ کی خاموشی کو شر مناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آچکا ہے کہ امت مسلمہ بھی صرف مذمت نہیں مزید پڑھیں

گور نر پنجاب

گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے جنر ل ہسپتال لاہور میں ”فرسٹ ایکیو ٹ سٹروک سنٹر“کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے جنر ل ہسپتال لاہور میں ”فرسٹ ایکیو ٹ سٹروک سنٹر“کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔گور نر پنجاب کی جنوبی پنجاب کے ڈاکٹرز کو آن لائن تر بیت دینے کے لیے شروع مزید پڑھیں

بھارتی سائبر فورس

کشمیر یوں کی جاسوسی کیلئے بھارتی سائبر فورس کاقیام بنیادی انسانی حقوق کا قتل ہے ‘ چوہدری سرور

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کشمیر یوں کی جاسوسی کے لئے بھارتی سائبر فورس کے قیام کو بنیادی انسانی حقوق کا قتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھارت کا بے گناہ کشمیر یوں کو مزید پڑھیں

محمد سرور

پاکستان کو آگے بڑھانے والوں کی ٹانگیں کھینچنے کا رواج ختم ہونا چاہیے، محمد سرور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پاکستان کو آگے بڑھانے والوں کی ٹانگیں کھینچنے کا رواج ختم ہونا چاہیے،پی ڈی ایم استعفے دے سکی نہ ہی لانگ مارچ کرے گی ان کی تحریک مزید پڑھیں

محمد سرور

مارچ کے بعد اپر یل آئیگا اور کچھ نہیں ہوگا’ مڈ ٹرم نہیں حکومتی ٹر م پوری ہونے کے بعد ہی الیکشن ہوں گے’محمد سرور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ مارچ کے بعد اپر یل آئیگا اور کچھ نہیں ہوگا، مڈ ٹرم نہیں حکومتی ٹر م پوری ہونے کے بعد ہی الیکشن ہوں گے،پی ڈی ایم جماعتوں میں مزید پڑھیں

شبلی فراز

اپوزیشن جومر ضی کرتی رہے ملک میں عام انتخابات اپنے وقت پر ہی ہونگے ،وزیر اطلاعات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن جومر ضی کرتی رہے ملک میں عام انتخابات اپنے وقت پر ہی ہونگے ،کر پشن کر نیوالوں کو ہر صورت احتساب کا سامنا کر نا پڑ مزید پڑھیں

چوہدری محمدسرور

مودی نے مظالم میں ہٹلرکو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، چوہدری محمدسرور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ نر یندرمودی نے مظالم میں ہٹلرکو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اقوام متحدہ اور او آئی سی کی خاموشی بھی کسی ظلم سے کم نہیں۔کشمیر آج بھی مزید پڑھیں