شہبازگل

شہبازشریف کے ذہن میں سب سے بڑا مسئلہ ٹی ٹی اسکینڈل ہے جس کا انہوں نے جواب دینا ہے، شہباز گل

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے ذہن میں سب سے بڑا مسئلہ ٹی ٹی اسکینڈل ہے جس کا انہوں نے جواب دینا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے الیکشن اصلاحات مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

شیخ رشید عسکری حکام ، پارلیمانی لیڈرزکی گلگت بلتستان کے حوالے سے گفتگو کو باہر نہیں لائے’ ہمایوں اخترخان

اسلام آباد( ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے پر اثر خطاب سے ثابت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان 2020 کے انتخاب 2018 والے منشور کی بنیاد پر ہی لڑے گی، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان 2020 کے انتخاب 2018 والے منشور کی بنیاد پر ہی لڑے گی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو مزید پڑھیں

قمر جاوید باجوہ

فوج کا سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ کوئی تعلق نہیں ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کا سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ کوئی تعلق نہیں ہے، الیکشن ریفارمز ، نیب، سیاسی معاملات میں فوج کا کوئی مزید پڑھیں

بلاول زرداری

بلاول زرداری نے گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات نہ ہونے کو سب سے بڑا نیشنل سیکیورٹی رسک قرار دیدیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)چیئرمین بلاول زرداری نے گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات نہ ہونے کو سب سے بڑا نیشنل سیکیورٹی رسک قرار دے دیا۔ ترجمان کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت مزید پڑھیں

گلگت بلتستان

وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں نیشنل پارکس کا افتتاح خود کرنے کا فیصلہ، جامع رپورٹ طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں نیشنل پارکس کا افتتاح خود کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت موسمیاتی تبدیلی کوبان چیلنج معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان

حکومت کا گلگت بلتستان میں گلاف حفاظتی پراجیکٹ فوری شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے گلگت بلتستان میں گلاف حفاظتی پراجیکٹ فوری شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرم موسمی حالات کے باعث گلگت بلتستان کے چند علاقوں مزید پڑھیں

سردار مسعود خان

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو کشمیری ثابت کرنے کیلئے لائن میں کھڑا کر دیا ہے‘سردار مسعود خان

مظفرآباد(رپورٹنگ آن لائن) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو کشمیری ثابت کرنے کے لئے لائن میں کھڑا کر دیا ہے جبکہ بہار، تامل ناڈو، ہریانہ اور دہلی مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی تردید کرتے ہیں ،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) پاک فوج نے گلگت بلتستان اور لائن آف کنٹرول پر اضافی فوجی دستوں کی تعیناتی اور چین کی جانب سے سکردو ایئر بیس استعمال کرنے سے متعلق بھارتی میڈیا کا جھوٹا پراپیگنڈہ مسترد کر دیا۔ پاک مزید پڑھیں