اسپیکر قومی اسمبلی

پارلیمنٹ ہاوس سے پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاریاں، سپیکر نے واقعے کا نوٹس لے لیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاوس سے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)رہنماوں کی گرفتاریوں کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون اور آئین کی پاسداری ہونی چاہیے، گزشتہ روز جو کچھ مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاریاں نامناسب ہیں،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاریاں نامناسب ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام کو اپنے حقوق کےلئے پر امن احتجاج سے روکنا اور گرفتاریاں کرنا قابل مذمت ہے ،حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

حکومت مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے گرفتاریاں کررہی ہیں، فرخ حبیب

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءفرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح46.7 فیصد پر پہنچ گئی، حکومت مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے گرفتاریاں کررہی ہیں،سمجھ نہیں آتا غریب اور سفید پوش مزید پڑھیں

مسرت جمشیدچیمہ

عوام جابر حکومت کے اقدامات کے خلاف احتجاجا گرفتاریاں دینگے، مسرت جمشیدچیمہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک سے پی ڈی ایم ٹولے کے ہاتھ پاں پھولے ہوئے ہیں، عوام جابر حکومت کے اقدامات کے مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس

چوہدری شوگر ملز کیس،نیب کے کیسز اور گرفتاریاں آواز دبانے کی کوشش ہے، مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نیب کی درخواست پر اپنے جواب میں کہا ہے کہ نیب کے کیسز اور گرفتاریاں آواز دبانے کی کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

فیاض چوہان

پی ڈی ایم نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی تو گرفتاریاں ہوں گی، فیاض چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی تو گرفتاریاں ہوں گی اور مقدمات بھی درج ہو سکتے ہیں۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

ملتان جلسہ

ملتان جلسہ روکنے کیلئے گرفتاریاں اور تشدد بدترین فسطائیت ہے، ترجمان بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان چیئرمین پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ملتان جلسہ روکنے کیلئے گرفتاریاں اور تشدد بدترین فسطائیت ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ علی قاسم گیلانی کو ایک ماہ کیلئے جیل بھیجنا حکومت مزید پڑھیں

عظمی بخاری

بزدار صاحب آپ کے پاس کونسا مینڈیٹ ہے؟ ،عظمی بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ گرفتاریاں اور جھوٹے مقدمات پی ڈی ایم کا راستہ نہیں روک سکتے، چھاپوں، گرفتاریوں اور مقدمات سے عمران نیازی اور آپ کی نااہلی چھپ نہیں سکتی۔ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

تحریک کو کنٹینر نہیں روک سکتے، 16 اکتوبر کا جلسہ ضرور ہوگا، مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے 16 اکتوبر کو ہر حال میں گوجرانوالہ جلسہ کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب ووٹ کو عزت دو، تحریک کو کنٹینر نہیں روک مزید پڑھیں