مفتی عزیزالرحمان

بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیزالرحمان پر بیٹوں سمیت فرد جرم عائد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیرالرحمن سمیت بیٹوں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کینٹ میں مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام مزید پڑھیں

پاکستان

عسکریت پسند کی ہلاکت اور گرفتاری کی بھارتی خبروں کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان نے بھارت کی جانب سے مبینہ پاکستانی عسکریت پسند کی ہلاکت اور دوسرے کو گرفتار کرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے مذموم ہھتکنڈوں کو ٹھوس شواہد کے ساتھ ڈوزیئر مزید پڑھیں

مفتی شاہ نواز

مدرسہ طالبہ زیادتی کیس، مہتمم مفتی شاہ نواز عدالت کے احاطے سے گرفتار

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے طالبہ زیادتی کیس میں مدرسے کے مہتمم مفتی شاہ نواز کو عدالت کے احاطے سے گرفتار کر لیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی ملک اعجاز آصف کے روبرو مدرسہ طالبہ زیادتی کیس کی سماعت مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب کا رکشہ میں بیٹھی خواتین سے بدتمیزی کرنے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے رکشہ میں بیٹھی خواتین سے بدتمیزی کرنے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی، تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے لاہورمیں مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی

بہاولپور،درجنوں بچوں سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

بہاولپور (رپورٹنگ آن لائن) بہاولپورمیں درجنوں بچوں سے زیادتی کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتارکرلیاگیا،پولیس کے مطابق بچوں کو اغوا کے بعد بدفعلی کا نشانہ بنانے کے متعدد کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس پر خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی، مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کی مدد

انٹرنیٹ کی مدد سے پیسے چرانے والا انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ماہر گرفتار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) رینجرز ٹیکنیکل ٹیم اور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے شہرقائد میں کارروائی کرکے انٹرنیٹ کی مدد سے پیسے چرانے والے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون مزید پڑھیں

طالبہ سے زیادتی

لاہور، میڈیکل طالبہ سے زیادتی کرنے وا لا ملزم گرفتار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور میں میڈیکل طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شرمناک واقعہ لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں پیش آیا، جہاں میڈیکل طالبہ کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا مزید پڑھیں

جوہر ٹاون میں دھماکا

جوہر ٹاون بم دھماکا،تحقیقات میں پیشرفت، کار پارک کرنیوالا ملزم عید گل راولپنڈی سے گرفتار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سی ٹی ڈی پولیس نے جوہر ٹاون میں بارود سے بھری گاڑی کھڑی کرنے والے مرکزی ملزم عید گل کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا۔ ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ عید مزید پڑھیں