علی امین گنڈاپور

سیشن کورٹ اسلام آباد،علی امین گنڈاپور کو 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو برقرار رکھا ہے جبکہ پولیس کو انہیں23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا ، عمر ایوب کا دعویٰ ، سر کاری ذرائع کی تردید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا جبکہ علی امین گنڈاپور کے خلاف قانونی کارروائی کا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے شام کے اندرگھس کرمتعدد ایرانی گرفتار کرلیے

دمشق(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی اسپیشل فورسز نے دو روز قبل شام میں ایک فضائی حملہ کیا۔ اس دوران اسرائیلی فوج کے کمانڈوز ہیلی کاپٹر کی مدد سے ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک کمپانڈ کے پاس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف عالیہ حمزہ کو 29 اگست تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ حمزہ کے شوہر کی درخواست پر مزید پڑھیں

ظہیر الحسن شاہ

چیف جسٹس پاکستان کو دھمکیا ں ، نائب امیر ٹی ایل پی ظہیر الحسن شاہ گرفتار

اوکاڑہ (رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان کو دھمکی دینے کے معاملے پر پولیس نے نائب امیر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) ظہیر الحسن شاہ کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ سے مزید پڑھیں

ملک احمد بھچر

سپیکر اپنے ناجائز اختیارات کا بھرپور استعمال کررہے ہیں،ملک احمد بھچر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ سپیکر صاحب اپنے ناجائز اختیارات کا بھرپور استعمال کررہے ہیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما سنی اتحاد کونسل ملک احمد بھچر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن گرفتار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی حسن جہانگیر ووٹو مزید پڑھیں

صنم جاوید

ٹوئٹس کیس میں گرفتار صنم جاوید ڈسچارج، ریمانڈ کی استدعا مسترد، ایک گھنٹہ بعد پھر گرفتار

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے نئے مقدمے میں گرفتار کی گئیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے ریمانڈ پر مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم نے دونوں کو گرفتار کیا۔ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں