گورنر پنجاب

پی ٹی آئی حکومت صوبے میں مضبوط، پائیدار اور موثر بلدیاتی نظام لا رہی ہے،گورنر پنجاب

شیخوپورہ (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صوبے میں مضبوط، پائیدار اور موثر بلدیاتی نظام لا رہی ہے جس سے عوام کو گراس روٹ لیول پر فائدہ ہو گا اور مزید پڑھیں