گاڑیوں کی بوگس رجسٹریشن

لاہور میں دو نمبر گاڑیوں کی رجسٹریشن جاری۔ڈائیریکٹر نے چپ سادھ لی

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور موٹر برانچ کےذیلی دفتر ڈی ایچ اے میں ایمنسٹی سکیم کے تحت گاڑیوں کی بوگس رجسٹریشن تھم نہ سکی۔ ای ٹی او ندیم یوسف کے ماتحت عملے انسپکٹر غلام محی الدین عرف جی ایم اور مزید پڑھیں