سالانہ امتحانات

میٹرک کے سالانہ امتحان میں 156امتحانی سنٹرز حساس قرار

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان کے دوران 156امتحانی سنٹرز کو حساس قرار دیتے ہوئے ان میں جدید سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی ہے، ان امتحانی سنٹرز میں کیمروں کے ساتھ انٹرنیٹ کی سہولت فراہم مزید پڑھیں

گاڑیوں پر کیمرے

گاڑیوں پر کیمرے، ڈی جی ایکسائز کی اپنے ملازمین کو ایک اور فٹیک۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسشن پنجاب محمد علی نے ماتحت سٹاف کو بجٹ یا فنڈز جاری کیئے بغیر ہی بائیومیٹرک نظام کے بعد سرکاری گاڑیوں اور ڈالوں پر کیمرے نصب کرنے کی ایک اور فٹیک ڈال دی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم جس کام کی نگرانی کا کہتے ہیں اس کا بیڑہ غرق ہوجاتا ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانا حکومت اور پارلیمان کا کام نہیں، مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

بے گھر صحافیوں کو گھر دیئے جائیں گے ، ماضی میں گھر لینے وا لوں کو اس میں شامل نہیں کیا جائے گا، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کو مثالی پولیس بنائیں گے اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کریں گے، اسلام آباد میں 1800کیمرے سیف سٹی منصوبے کے تحت کام مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

جو حکومت ووٹ چوری کرتی ہو، وہ کیا الیکشن ریفارم کریگی ،شاہد خاقان عباسی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئرنائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب عدالتوں میں کیمرے لگانے مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جو حکومت خود ووٹ چوری کرتی ہو، وہ حکومت کون سے الیکٹورل ریفارمز چاہتی ہے؟فواد مزید پڑھیں

صوبائی وزیر قانون

وزیر قانون کا آئی جی جیل آفس میں قائم کمپلینٹس اینڈ مانیٹرنگ سیل کا دورہ ،آئی جی جیل اور دیگر ہمراہ

جعفر بن یار صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے آئی جی جیل آفس میں قائم کمپلینٹس اینڈ مانیٹرنگ سیل کا دورہ کیا ،صوبائی وزیر کی جانب سے مانیٹرنگ سیل میں لگے کیمروں سے اڈیالہ جیل اور دیگر جیلوں کا معائنہ مزید پڑھیں

فردوس جمال

اصل فنکار کو اپنا تعارف نہیں کرانا پڑتا بلکہ اس کا کام ہی اس کا تعارف بن جاتا ہے ‘ فردوس جمال

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پرائیڈ آف پرفارمنس سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ اصل فنکار کو اپنا تعارف نہیں کرانا پڑتا بلکہ اس کا کام ہی اس کا تعارف بن جاتا ہے ، ہمیشہ یہی بات کہتا ہوں مزید پڑھیں