شازیہ منظور

شازیہ منظور کا نیا گانا ” توری جاندی “کوک سٹوڈیو سے ریلیز ہوتے ہی مقبول ہو گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)معروف گلوکارہ شازیہ منظور کا نیا گانا ” توری جاندی “کوک سٹوڈیو سے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل کرنے لگا میوزک چینلز اور سوشل میڈیا پر ٹاپ ریٹنگ پر آگیا ویڈیوسانگ دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں میں پہنچ مزید پڑھیں