جوبائیڈن

جوبائیڈن نے ٹرمپ کا کورونا ویکسین جلد تیار کرنے کا دعوی مسترد کر دیا

واشنگٹن( ر پورٹنگ آن لائن)ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکی صدر کا کورونا وائرس کی ویکسین جلد تیار کرنے کا دعوی مسترد کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پنسلوانیا میں ٹی وی مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوارجوبائیڈن نے امریکی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان سے تین سابق اور ایک موجودہ کپتان کی ملاقات آج ہوگی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے آج اسلام آباد میں پاکستان کرکٹ کے اہم معاملات پر چیئرمین کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی، چیف ایگزیکٹو وسیم خان، تین سابق اور ایک موجودہ کپتان ملاقات مزید پڑھیں

اینڈی مرے

شائقین کے بغیر کھیل پیش کرنا مشکل تجربہ ہوگا، ٹینس سٹار اینڈی مرے

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن)برطانیہ کے 33 سالہ ٹینس سٹار اینڈی مرے نے کہا ہے کہ شائقین کے بغیر کھیل پیش کرنا ان سمیت تمام کھلاڑیوں کیلئے ایک مشکل تجربہ ثابت ہو سکتا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی اینڈی مرے مزید پڑھیں

پی آئی اے

جعلی ڈگریوں کی وجہ سے 760 پی آئی اے کے ملازمین اب تک ملازمت سے برخاست

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ جعلی ڈگریوں کی وجہ سے 760 پی آئی اے کے ملازمین کو اب تک ملازمت سے برخاست کیا گیا ہے، تاہم 127 ملازمین کے خلاف محکمانہ کاروائی زیر عمل مزید پڑھیں

بینک دولت پاکستان

اسٹیٹ بینک نے مائکروفنانس قرض لینے والوں کے لیے قرضے کی حد اور امدادی اقدامات میں اضافہ کر دیا

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)بینک دولت پاکستان نے مائکرو فنانس بینکوں سے لیے جانے والے ہاسنگ فنانس اور مائکرو انٹرپرائز قرضوں کی موجودہ حد 10 لاکھ روپے کو بڑھا کر 30 لاکھ روپے کردیا ہے۔ اسی طرح ، عام قرضوں مزید پڑھیں

ٹرمپ

ہم صدارتی انتخابات سے قبل امریکی عوام کو کورونا ویکسین کا تحفہ دینگے ، ٹرمپ

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی ماہرین کی توقعات کے مطابق “کووڈ- 19” کی روک تھام کے لیے ویکسین 3 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل دستیاب ہو مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ کے بغیر شراب بیچنے والےہوٹلز کے لائسنسوں کی تجدید نہیں ہوگی۔

نیوز رپورٹر۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب،صوبے میں 9 بڑے ہوٹلوں کو حکومتی اجازت کے تحت غیرمسلم شہریوں کو شراب فروخت کرنے کے لئے لائسنس جاری کرتا ہے۔ یہ لائسنس 30 جون کو زائد المعیاد ہوجاتے ہیں اور مزید پڑھیں

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ

دفتر ایکسائز لاہور کا کورونا کو “کھلا چیلنج” شہریوں کو جان کے لالےپڑ گئے

نیوز رپورٹر۔۔۔ کورونا وائرس کے پیش نظر لاہور میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے مختلف دفاتر کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں پی آئی ٹی بی کے تعاون سے ایک نئی مزید پڑھیں