کرنل سوزن

امریکی نائب صدر کے دورے کے بعد گرین لینڈ میں امریکی فوجی اڈے کی کمانڈر برطرف

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکی فوج نے گرین لینڈ میں قائم اپنے فوجی اڈے پٹفِک اسپیس بیس کی کمانڈر کرنل سوزن مائرز کو عہدے سے ہٹا دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق کرنل مائرز کی برطرفی کی وجہ ان کا ٹرمپ انتظامیہ مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوآن

شام پر پابندیوں کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے،ترک صدر

انقرہ( رپورٹنگ آن لائن)ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نے شام کے صدر احمد الشراع کو یقین دلایا ہے کہ ترکیہ شام پرعائد پابندیوں کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔ عرب ٹی وی کے مطابق ترک صدر کے مزید پڑھیں

قیصر احمد شیخ

سرمایہ کاری کے فروغ، قومی ترقی کے لیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے ،وفاقی وزیر بحری امور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے اپوزیشن پر زور دیا کہ ملک کی بہتری کے لیے مذاکرات میں شامل ہوں ،حکومت قومی ترقی کی جانب تاریخی قدم اٹھا رہی ہے، سرمایہ کاری کو راغب مزید پڑھیں

چین

شی زانگ کی ڈنگری کاؤنٹی میں 6.8 شدت کے زلزلے میں ہلاک ہونے والے ہم وطنوں کے لیے سوگ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) 13 جنوری کی صبح 9:30  منٹ پر ،   چین کے خود اختیار علاقے  شی زانگ میں 7 جنوری کی صبح آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں شیگاتسے شہر کی  ڈنگری، لازی مزید پڑھیں

آئی سی سی

کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے آئی سی سی کی کوششیں تیز

دبئی( رپورٹنگ آن لائن)کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کوششیں تیز کردیں۔آئی سی سی کے مطابق آئی او سی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر کے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کرسکتی ہے۔اس حوالے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کو راضی کرنے کی کوششیں، پاکستان نے حکمت عملی بنالی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے حکمت عملی تیار کرلی،نجی ٹی وی کے مطابق 727ارب روپے کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی اسٹریٹیجی تیار کرلی گئی ہے اور ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز جاری مزید پڑھیں

وزیراعظم

ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا،آسان قرضوں کے لیے ہماری کوششیں کامیاب ہو رہی ہیں، حکومت کو غریب کو سستے مزید پڑھیں

صدر اردوان

ترکی کو نقصان پہنچانے کی کوششیں پھرناکام ہو گئیں، صدر اردوان

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کو نقصان پہنچانے کی کوششیں پھرناکام ہو گئی ہیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں قصرِ واحدالدین سے آماسیہ موٹر وے کی افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں