مویشی منڈیوں

مویشی منڈیوں میں کورونا اور کانگووائرس سے بچا وکیلئے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مویشی منڈیوں میں کورونا اور کانگووائرس سے بچا وکیلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی، جس میں منڈی میں بغیر ماسک داخلے کی اجازت نہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید قربان کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی کورونا سے موثر انداز سے نمٹنے پر این سی او سی ممبران کو مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے موثر انداز سے نمٹنے پر این سی اوسی ممبران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا سب سے بڑھ کر اللہ تعالی کی رحمت کا شکر گزار ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردی کی فنڈنگ کرتا ہے، شواہد ہر فورم پر پیش کریں گے،شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردوں کو فنڈنگ کرتا ہے ، شواہد ہر فورم پر پیش کریں گے، بھارت کی مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

کورونا

بھارت میں کورونا سے مزید 800 اموات، ہلاکتیں چارلاکھ سے تجاوز کر گئیں

ڈھاکہ /نئی دہلی( رپورٹنگ آن لائن)بھارت میں کورونا سے ہلاکتیں 4 لاکھ سے تجاوز کر گئیں، چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 800 اموات ہوئیں۔ مودی حکومت وائرس کی لہر کے دوران موثر اقدامات کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ادھر مزید پڑھیں

کورونا

آسٹریلیا ، ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاو جاری، نیوساوتھ ویلز بری طرح متاثر

کینبرا ( رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاو جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حالیہ وبا سے ریاست نیو ساوتھ ویلز بری طرح متاثر ہوئی ہے جبکہ ریاست میں کورونا کے مقامی منتقلی کے 22 نئے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ، پولیو کیسز میں کمی اور عوامی صحت سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا مائیکرو سافٹ کے سربراہ بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں عمران خان نے کورونا سے متعلق عوام کی صحت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کےلئے حکومتی اقدامات سے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال :56 ہزار سے زائد مفت کورونا کے تشخیصی ٹیسٹ ہوئے’پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)جنرل ہسپتال کی سٹیٹ آف دی آرٹ اور جدید مشینری سے لیس سنٹرل ریسرچ لیب میں گزشتہ 14ماہ کے دوران کورونا کے تشخیصی56,300مفت ٹیسٹ ہوئے جس کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر مزید پڑھیں

کورونا

بلوچستان میں کورونا کے پھیلائو کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلائو کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ 2 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں۔محکمہ صحت حکام کے مطابق بلوچستان میں کورونا مزید پڑھیں

کورونا

دنیابھر میں کورونا سے مزید نوہزار سے زائد اموات،چار لاکھ نئے کیسز سامنے آگئے

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 لاکھ 90 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 9 ہزار سے زائد کورونا مریض موت کے منہ میں پہنچ گئے۔دنیا بھر میں کورونا مزید پڑھیں