وزیراعلی پنجاب

کورونا کی موجودہ لہر پہلے سے زیادہ خطرناک ہے، وزیراعلی پنجاب کی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کورونا کی حالیہ لہر کے پیش نظر نئے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ لہر پہلے سے زیادہ خطرناک ہے۔ مزید پڑھیں

جاپانی وزیر اعظم

جاپانی وزیر اعظم اگلے ماہ امریکا کا دورہ کریں گے،جوبائیڈن سے بالمشافہ ملاقات ہو گی

ٹوکیو (رپورٹنگ آن لائن)جاپانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا اگلے ماہ امریکا کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وبا کے آغاز کے بعد سے یہ پہلا موقع مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل چھ ملتوی ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ کے بقیہ میچوں کے انعقاد کے لیے ابتدائی پلان تیار کرلیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 ملتوی ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ کے بقیہ میچوں کے انعقاد کے لیے ابتدائی پلان تیار کرلیا۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پی سی مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو ویکسین لگادی گئی ہے، لوگ رضا کارانہ طور پر ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین آپ کو کسیے ملے گی؟تفصیلات سامنے آگئیں

شہباز اکمل جندران۔۔۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر کے وار جاری ہیں۔22 کروڑ آبادی کے حامل پاکستان میں 5لاکھ سے زائد افراد اس موذی وبا سے متاثر جبکہ قریب 12 ہزار سے زائد وفات پا چکے ہیں۔ تاہم دوسری طرف مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

حکومت پاکستان نے روسی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) حکومت پاکستان نے روسی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی ، جس کے بعد سپٹنک فائیو ویکسین پاکستان میں استعمال ہوسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے روسی کورونا ویکسین کے مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

چین سے براہ راست کورونا ویکسین منگوانا چاہتے ہیں لیکن وفاق رکاوٹ ہے، وزیراعلی سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چین سے براہ راست کورونا ویکسین منگوانا چاہتے ہیں لیکن وفاق رکاوٹ ہے، مشکل حالات میں ساتھ دینے پرچینی حکومت کے مشکورہیں، چین نے ہمیں کوروناویکسین مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔ خصوصی طیارہ چین سے ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچا، معاون خصوصی فیصل سلطان نے کورونا ویکسین وصول مزید پڑھیں

احسن اقبال

حکومت ڈبلیو ایچ اوسے خیرات میں ملنے والی کورونا ویکسین کے انتظار میں بیٹھی رہی ،احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماءاحسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت ڈبلیو ایچ اوسے خیرات میں ملنے والی کورونا ویکسین کے انتظار میں بیٹھی رہی ، اپنے ایم این ایزکو رشوت دینے کے لئے 50کروڑ روپے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ کل پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ(کل) ہفتے کو پاکستان پہنچے گی، پی آئی اے کا خصوصی طیارہ آج کو بیجنگ روانہ ہوگا۔ کورونا ویکسین پاکستان لانے کے لئے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق مزید پڑھیں