فردوس عاشق اعوان

ہر شہری کو کورونا سے بچا ویکسین لگا کر عوام کی زندگیاں محفوظ بنائی جائیں گی،فردوس عاشق اعوان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہر شہری کو کورونا سے بچا وکی ویکسین لگا کر عوام کی زندگیاں محفوظ بنائی جائینگی، آنے والے دنوں میں ویکسینیشن کے عمل کو مزید پڑھیں

پابندی

عید پر ہوٹل، شاپنگ مالز، پارکس بند، سیاحت پر مکمل پابندی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس میں رمضان اور عید کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ نے رمضان اور عید پرکورونا سے بچا وکے لئے اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

اپوزیشن کورونا وبا کے دوران قومی ذمہ داریوں کا ادراک کرنے سے قاصر ہے ،وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کورونا وبا کے دوران قومی ذمہ داریوں کا ادراک کرنے سے قاصر ہے، عوام کو کورونا سے بچا وضروری ہے نہ کہ بے وقت جلسے۔ پیر کو وزیراعلی مزید پڑھیں

کورونا سے بچا و

پنجاب، کورونا سے بچا وکیلئے حفاظتی سامان کی خریداری میں 1 ارب کے گھپلوں کا انکشاف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا سے بچا وکیلئے سامان کی خریداری میں1 ارب کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے،پنجاب حکومت کی طرف سے کورونا سے بچاو کےلئے مہنگے آلات خریدے گئے ہیں، سرجیکل ماسک 22 مزید پڑھیں