ہاکی

اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ : قومی ہاکی ٹیم ٹریننگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ 26دسمبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پیرس اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ 26دسمبر سے شروع ہوگا جس میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کرنیوالے پلیئرز بھی کیمپ کا حصہ مزید پڑھیں