احسن اقبال

کوئٹہ ایئرپورٹ سے جدہ ایئرپورٹ تک حج پروازیں شروع کی جائیں گی، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوئٹہ ایئرپورٹ سے سعودی عرب کے جدہ ایئرپورٹ تک حج پروازیں شروع کی جائیں گی،نئے گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح 23 مارچ 2023 مزید پڑھیں