محمد یوسف

پہلے میچ میں کنڈیشن مشکل تھی، دوسرے میچ میں کھلاڑی اچھا کھیلے، محمد یوسف

آکلینڈ(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ پہلے میچ میں کنڈیشن بہت مشکل تھی، دوسرے میچ میں کھلاڑی اچھا کھیلے۔ میڈیا سے گفتگو میں محمد یوسف کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں مزید پڑھیں

کامران اکمل

پاکستانی پچز کی کنڈیشن میں ہمیں فاسٹ بولرز، بیٹرز کا بھی سوچنا ہوگا’کامران اکمل

ملتان(رپورٹنگ آن لائن)ملتان کی پچ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سابق پاکستانی کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے فاسٹ بولرز اور بیٹر کا بھی سوچنا پڑے گا۔ گفتگو کرتے ہوئے سابق وکٹ کیپر بیٹر کا مزید پڑھیں

مینجمنٹ کے دوستانہ رویے کی وجہ سے لڑکے اچھا پرفارم کررہے ہیں، عبید شاہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر عبید شاہ نے کہا ہے کہ مینجمنٹ کے دوستانہ روییکی وجہ سے لڑکیاچھا پرفارم کررہے ہیں۔ عبید شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کی کنڈیشن مختلف مزید پڑھیں

حسن علی

اگر ہم آسٹریلیا کو 250 رنز تک آؤٹ کردیں تو ہمارے جیتنے کے مواقع بڑھ جائیں گے، حسن علی

میلبرن (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی کرکٹر حسن علی نے کہا ہے کہ اگر ہم ایم سی جی ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو 250 رنز تک آؤٹ کردیں تو ہمارے جیتنے کے مواقع بڑھ جائیں گے۔ ایم سی جی ٹیسٹ سیریز کے مزید پڑھیں