ویمن کرکٹ ٹیم

کرکٹ آسٹریلیا کا افغانستان ویمن کرکٹ ٹیم کے نمائشی میچ کا اعلان

میلبورن (رپورٹنگ آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے افغانستان ویمن کرکٹ ٹیم کا نمائشی میچ کرانے کا اعلان کیا ہے۔ویمنز ایشز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز افغانستان ویمن ٹیم اور کرکٹ ود آؤٹ بارڈرز کی ٹیم ان ایکشن ہوں گی۔ کرکٹ مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر

ڈیوڈ وارنر کا بھارت اے کیخلاف بال ٹیمپرنگ الزامات پر کارروائی کا مطالبہ

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن ) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ آسٹریلیا پر زور دیا ہے کہ وہ آسٹریلیا اے اور انڈیا اے کے میچ کے آخری دن گیند کی متنازعہ تبدیلی سے متعلق حالات کو واضح کرے جس نے مزید پڑھیں

جوش انگلس

کوویڈ-19کے باوجود جوش انگلس کی ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں شرکت

میلبرن (رپورٹنگ آن لائن) ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے قبل آسٹریلوی کرکٹر جوش انگلس کا کوویڈ 19 کا شکار ہوگئے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلوی وکٹ کیپر جوش انگلس کورونا وائرس کا شکار ہیں تاہم وہ مزید پڑھیں

عثمان خواجہ

عثمان خواجہ ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے فٹ قرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے عثمان مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا کا سری لنکا میں کشیدہ صورتحال کاجائزہ لینے کا فیصلہ

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا میں کشیدہ صورتحال کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیموں نے آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا کا سری لنکا کے دورے پر اے ٹیم کو بھیجنے کا فیصلہ

سڈنی (ر پورٹنگ آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا کے دورے پر اے ٹیم کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے بتایا کہ دو سالوں بعد اے ٹیم کا یہ پہلا دورہ ہے۔آسٹریلیا اے کرکٹ مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا

پاکستان میں ہونے والی سیریز کے حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا اجلاس رواں ہفتے ہوگا

سڈنی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پاکستان میں ہونے والی سیریز کے حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا اجلاس رواں ہفتے ہوگا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق دورہ پاکستان سے متعلق کرکٹ آسٹریلیا کا اہم اجلاس رواں ہفتے ہوگا۔میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا

پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، کرکٹ آسٹریلیا

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، معلومات کے بعد متعلقہ حکام سے رابطہ کریں گے۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز پر مشتمل مکمل سیریز مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کا اعلان کر دیا ۔ترجمان کے مطابق پاکستان کے حالات کا جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے۔ ترجمان کے مطابق نیوزی لینڈ بورڈ سے اطلاعات کا مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا کا دورہ ویسٹ انڈیز کے خلاف اسکواڈ کا اعلان ، اسکواڈ میں 7 سرکردہ اسٹریلوی کرکٹرز ڈراپ

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ ویسٹ انڈیز کے خلاف اسکواڈ کا اعلان کر دیا، اسکواڈ میں 7 سرکردہ اسٹریلوی کرکٹرز ڈراپ کر دیئے گئے ۔کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کیلئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا مزید پڑھیں