پلوشہ خان

شوکاز کو وضاحت کا نام دے کر شاہد خاقان عباسی نے یوٹرن لے لیا ، پلوشہ خان

اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ شوکاز کو آج وضاحت کا نام دے کر شاہد خاقان عباسی نے یوٹرن لے لیا ہے، رات شوکاز بنا کر جاری کیا، آج مزید پڑھیں

عمران خان

جب تک بھارت 5اگست کے اقدام کو واپس نہیں لیتا، تعلقات معمول پر نہیں آسکتے،عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک بھارت 5اگست کے اقدام کو واپس نہیں لیتا، تعلقات معمول پر نہیں آسکتے،کرپشن کیخلاف صرف قانون کے ذریعے نہیں لڑا جاسکتا، پوری قوم مل کر کرپشن مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب بلین ٹری سونامی نہیں آپ کرپشن نالائقی ، مہنگائی ،بے روزگاری ، غربت کا سونامی لانے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پہ ردِ عمل ظاہر کرتے ہوے کہا ہے کہ عمران صاحب بلین ٹری سونامی نہیں آپ کرپشن نالائقی ، مہنگائی ، کرپشن مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ۔Un-Fedڈیٹامیں جعلسازی۔20 افسروں کو سزائیں،ایک نوکری سے برخاست

شہباز اکمل جندران۔۔۔ سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب وقاص علی محمود نے پیڈا ایکٹ 2006 کے تحت کرپشن اور جعلسازی کی ایک انکوائری میں ڈیپارٹمنٹ کے 20 چھوٹے بڑے ملازمین کے خلاف ریکوری اور انکریمنٹس کی ضبطگی مزید پڑھیں

شہباز گل

ملک کو ناکامی کے دلدل میں پھینکنے والے معیشت پر بھاشن دے رہے ہیں،شہباز گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ کرائے کے وزیراعظم کو مالک کی کرپشن کے دفاع کا ٹاسک ملا ہے، ملک کو ناکامی کے دلدل میں پھینکنے والے معیشت پر بھاشن دے مزید پڑھیں

شریف اور زرداری

شریف اور زرداری کو سزائیں نہیں ہوتیں تو نیب بند کر کے ڈھابہ کھول لیتے ہیں،فوادچوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملزمان کو روز تھیٹر لگانے کے مواقع فراہم کرنا مایوس کن ہے، عوام کی نیب سے توقع ہے، مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ پیر مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی کرپشن کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی برقرار

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کرپشن کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی برقرار رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفسر کے خلاف بدعنوانی کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے قصور کے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم اتحاد کرپشن کے دیوانوں کا مجموعہ ہے،فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتحاد کرپشن کے دیوانوں کا مجموعہ ہے، 6 ماہ بعد بھی استعفوں کا فیصلہ نہ کرسکے، بدنما سیاسی چہروں کے حامل مزید پڑھیں

انسدادمنشیات

مہنگائی اورکرپشن کے خاتمے کے لیے دن رات کوششیں جاری ہیں،وفاقی وزیر انسدادمنشیات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے انسدادمنشیات اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ مہنگائی اورکرپشن کے خاتمے کے لیے دن رات کوششیں جاری ہیں۔ ننکانہ صاحب کے علاقے منڈی فیض آباد میں ریسکیو 1122 کے اسٹیشن کےافتتاح کے بعد مزید پڑھیں