فرخ حبیب

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو پیپلز پارٹی نے کرپشن کے لئے استعمال کیا، فرخ حبیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو پیپلز پارٹی نے کرپشن کے لئے استعمال کیا، اسی وجہ سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کرپشن کی علامت مزید پڑھیں

شہباز گل

کرپشن کے بے تاج بادشاہ کے سپوت آج کرپشن پر بھاشن بازی کر رہے ہیں،شہباز گل

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ کرپشن کے بے تاج بادشاہ کے سپوت آج کرپشن پر بھاشن بازی کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی میں کرپشن کے مہارتھیوں کی بھرمار ہے۔ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن کا ‘مرکزی مجرم’ وزیراعظم عمران خان کو قرار دیدیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن کا ‘مرکزی مجرم’ وزیراعظم عمران خان کو قرار دے دیا ۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ کسی مزید انکوائری مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

وزیراعظم کا منی لانڈرنگ پر جھوٹا واویلا، ملک کو بلیک لسٹ ہونے کے دہانے پرپہنچا دیا، بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کا جھوٹاواویلا کر کے عمران خان نے ملک کو بلیک لسٹ ہونے کے دہانے پر پہنچا دیا، آج اگر عوام مہنگائی کی وجہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

حکومت اپنا پورا زور لگا لے شہباز شریف طبی معائنے کیلئے بیرون ملک جائینگے اور واپس بھی آئینگے ‘ مسلم لیگ (ن) کا چیلنج

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنا پورا زور لگا لے شہباز شریف اپنے طبی معائنے کے لئے بیرون ملک جائیں گے اور واپس بھی آئیں گے ، وفاقی وزراء کا مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

نوازشریف کوواپس لانے کی بجائے شہبازشریف نے فرارہونے کی کوشش کی، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف کوواپس لانے کی بجائے شہبازشریف نے فرارہونے کی کوشش کی،شہبازشریف پرکرپشن ،منی لانڈرنگ اورکک بیکس کے الزامات ہیں،شہبازشریف کرپشن ،منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

سرکاری احکامات التوا میں ڈالنے والوں کو عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں،عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن کرنے والوں کیلئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں، سرکاری احکامات التوا میں ڈالنے والوں کو عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

نیب اور پاکستان تو ساتھ چل سکتے ہیں، نیب اور کرپشن نہیں، چیئرمین نیب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب)جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب اور پاکستان تو ساتھ چل سکتے ہیں لیکن نیب اور کرپشن ساتھ نہیں چل سکتے، ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

حکومت شفافیت پر یقین رکھتی ہے، کرپشن اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں، وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سرکاری امور میں شفافیت پر یقین رکھتی ہے، کرپشن، بے ضابطگی اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی محتسب مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

نیب تفتیشی نہیں انتقامی ادارہ بن چکا، وزیراعظم نیب کو کنٹرول کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نیب تفتیشی نہیں انتقامی ادارہ بن چکا، وزیراعظم اور شہزاد اکبر نیب کو کنٹرول کر رہے ہیں، شہباز شریف پر ایک روپے کی کرپشن بھی مزید پڑھیں