احسن اقبال

ترقیاتی بجٹ کی رقم رواں سال کے مقابلے میں 100 ارب روپے کم ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی بجٹ کی رقم رواں سال کے مقابلے میں 100 ارب روپے کم ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال مزید پڑھیں

حنا طارق

حنا طارق نے کراچی اور لاہور کی بریانی کا موازنہ کردیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ حنا طارق نے کراچی اور لاہور کی بریانی کا موازنہ کردیا۔ایک انٹرویو میں اداکارہ حنا طارق نے بتایاکہ کراچی کے کھانے بہت اچھے ہیں، مجھے مندی اور نہاری پسند ہے، بریانی لاہور اور کراچی کی ایک جیسی مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی کے یو جے دستور کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد دی ہے۔جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے نصراللہ چوہدری کو بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر خصوصی مبارکباد مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

سب کو معلوم ہے بھارت پٹ چکا مگر باز نہیں آرہا، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے بھارت پٹ چکا مگر باز نہیں آرہا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بھارت کو ہم نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

سانحہ 12 مئی جمہوریت کیلئے دی گئی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ 12 مئی 2007 کی برسی کے موقع پر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی سڑکوں پر بہایا گیا خون رائیگاں نہیں گیا، مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا لاہور،کراچی اور ملتان میں اکیڈمیز مکمل فعال کرنیکا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور،کراچی اور ملتان میں اکیڈمیز مکمل فعال کرنیکا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق تینوں شہروں کی اکیڈمیز میں سال بھر مختلف پروگرامز جاری رہیں گے. ایج گروپ پاتھ ویز پروگرام کو خاص طور پر مزید پڑھیں

فی تولہ سونا

سونے کی قمیتیں ریکارڈ سطح پر، کراچی میں درجنوں زیورات کے کارخانے بند

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سونے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد کراچی میں زیورات تیار کرنے والے درجنوں کارخانے بند ہوگئے، صرافہ بازاروں میں سناٹے کا راج ہے، سنار ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں، کاریگروں کو فکر ہے مزید پڑھیں

شاداب خان

پی ایس ایل جیسی پرفارمنس انٹرنیشنل میں نہیں کر پا رہا’ شاداب خان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل جیسی پرفارمنس انٹرنیشنل میں نہیں کر پا رہا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں کافی محنت مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

کراچی میں 28اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)کراچی میں امتحانی مراکز کا مناسب انتظام نہ ہونے کے سبب 28 اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے بعض امتحانی مراکز میں میٹرک امتحانات جاری ہیں مزید پڑھیں

منعم ظفرخان

90فیصد غزہ کو ختم کر دیا گیا اور اقوامِ متحدہ خاموش ہے،منعم ظفر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ 90 فیصد غزہ کو ختم کر دیا گیا اور اقوامِ متحدہ اور عالمی ادارے خاموش ہیں۔امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی نے ادارہ نورِ حق میں پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں