چینی

ملک میں چینی کی قیمت 180روپے فی کلو تک برقرار ہے’ ادارہ شماریات

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں چینی کی قیمت 180روپے فی کلو تک برقرار ہے، چینی کی اوسط قیمت 168روپے 81پیسے فی کلو ہے۔ ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعدادو شمار مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز، نوابشاہ سے کراچی کے نجی اسپتال منتقل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں نوابشاہ سے کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق صدرآصف علی زرداری کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے، آصف علی زرداری مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ، کراچی کو لاوارث شہر بنا دیا گیا ہے ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ، کراچی کو لاوارث شہر بنا دیا گیا ہے ، شہر میں مافیا کا راج ہے ، مسترد مزید پڑھیں

منعم ظفر

کراچی میں ہمارا میئر ہوتا تو شہر کا برا حال نہ ہوتا، منعم ظفر خان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ اگر کراچی میں پیپلز پارٹی کے قابض میئر کے بجائے ہمارا میئر ہوتا تو شہر کا یہ براحال نہ ہوتا اور صورتحال بہت بہتر ہوتی،جماعت اسلامی کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا 190 ملین پائونڈز حکومت کے اکاؤنٹ میں منتقل کر نے پر چیف جسٹس آف کا شکریہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی طرف سے پاکستان کو واپس کیے گئے 190 ملین پائونڈز حکومت کے اکاؤنٹ میں منتقل کر نے پر چیف جسٹس آف پاکستان کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

ڈینگی

کراچی سمیت سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کیسز میں اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)کراچی سمیت سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔سندھ بھر میں رواں سال جنوری سے 7 مارچ تک ملیریا کے 5 ہزار 437 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق مزید پڑھیں

اسدعمر

علی امین گنڈا پورکو مولانا فضل الرحمان سے متعلق بیان نہیں دینا چاہیے تھا،اسدعمر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری نظام غیر فعال ہوگیا ہے، لگتا ہے دستور پر اتفاق رائے نہیں رہا، عدم استحکام کا فائدہ حکومت کو ہی ہوتا ہے. بلوچستان مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

یقین دہانی کرائی گئی تھی سحر و افطار میں گیس لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی: مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ہمیں یقین دہانی کرائی گئی تھی سحر و افطار میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ اپنے ایک بیان میں مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ افسوس کی مزید پڑھیں