وزیر اعظم محمد شہباز شریف

وزیر اعظم کی نیپالی ہم منصب کے۔پی شرما اولی سے ملاقات، دونوں ممالک کے مابین کثیر جہتی تعاون کو مزیدمستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور نیپال کے مابین کثیر جہتی تعاون بالخصوص تجارتی، اقتصادی اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کو مزیدمستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم آفس پریس ونگ کی جانب مزید پڑھیں