نواز شریف

پرویز الٰہی کی کامیابی پر نواز شریف اور مریم نواز پارٹی کی صوبائی قیادت پر برہم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ لینے میں کامیاب ہونے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف پارٹی کی صوبائی قیادت پر شدید برہم ہوگئیں اور معاملے مزید پڑھیں

چینی قو نصلیٹ

چین کامیابی کے ساتھ عالمی وبائی امراض کی پانچ لہروں کے اثرات سے نمٹا، چینی قو نصلیٹ

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن) نیویارک میں تعینات چینی قونصلیٹ جنرل کے ترجمان ، نائب قونصل جنرل چھیان جن نے بعض امریکی ذرائع ابلاغ کی جانب سے چین کے انسدادی اقدامات میں صورتِ حال کے مطابق کی جانے والی بہتری اور مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو مبارکباد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر پی ٹی آئی قیادت اور وزیراعظم سردار الیاس کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ریشم

شارٹ کٹ سے کامیابی حاصل نہیں ہوسکتی، اداکارہ ریشم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ و ماڈل ریشم کا کہنا ہے کہ شارٹ کٹ سے شہرت کمانا سب سے بڑی بیوقوفی ہے،اچھا فنکار وہی کہلاتا ہے جو اپنی محنت کے ساتھ انصاف کرے۔ ہماری ڈرامہ انڈسٹری نے دیکھتے ہی دیکھتے بھارت اور مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا معاملہ،درخواستگزار کی عدم پیشی پر چیف الیکشن کمشنر برہم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیف الیکشن کمشنر ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے لیے دائر درخواست میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر برہم ہوگئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں مزید پڑھیں

فنڈنگ کیسز

عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لیگی ایم این اے علی گوہر بلوچ نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی مزید پڑھیں

کیپٹن صفد ر

”مزہ تو تب آئے گا جدوں میاں آئے گا ”، عمران خان کی کامیابی پر کیپٹن صفد ر کا رد عمل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے عمران خان کی چھ حلقوں میں کامیابی پر کہاہے کہ ”مزہ تو تب آئے گا جدوں میاں آئے گا ”۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ کی سہ ملکی سیریز کے فائنل میں کامیابی پر گرین شرٹس اور قوم کو مبارکباد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مشیر برائے داخلہ عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی پر گرین شرٹس اور قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ اپنے بیان میں انہوںنے مزید پڑھیں