جیل

جیلوں میں تعینات ڈیوٹی بک (وارڈر) کرپشن کے بے تاج بادشاہ بن گئے،وزیر جیل اور آئی جی کا بڑا فیصلہ، ملازمین خوش

جعفر بن یار وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو مختلف ذرائع سے اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ جیلوں میں ملازمین چھٹیاں لینے کے لئے پیسے دیتے ہیں۔۔۔اور اس سارے عمل میں جیل کا ڈیوٹی بک اہم کردار مزید پڑھیں